مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی اعلی سطح وفد کے ہمراہ شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔ صدر اشرف غنی شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرنے کے علاوہ اجلاس میں شریک رہنماؤں سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کریں گے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی شانگہائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔
News ID 1881295
آپ کا تبصرہ